علی کی حجامت : Short Question
علی نے موچی سے جُوتا اس لیے مرمت کروایا کیوں کہ اس کے جُوتے کا تسمہ ٹوٹ گیا تھا۔
امّی نے فون کر کے کہا،' درزی سے میرے کپڑے لیتے آیئے گا۔'
ابّو نے جمع دار سے اس کا حال پوچھا۔
سب علی کو دیکھ کر اس لیے حیران ہوئے کیوں کہ علی گنجا ہو کر آیا تھا۔
علی کو دیکھ کر دادی جان مسکرائیں اور کہا:" بیٹا گھر کی کھیتی ہے کچھ ہی دنوں میں دوبارہ آ جائیں گے۔"